رحم و انصاف
1. "*رحم و انصاف سے متعلقہ چھوٹی کہانیاں سن کر اور پڑھ کر مفہوم سمجھنے کی صلاحیت
2. * موضوع سے متعلقہ چھوٹی کہانیاں جمع کرنے اور پیش کرنے کی صلاحیت
3. * اشاروں کی مدد سے چھوٹی کہانیاں آگے بڑھانے کی صلاحیت
دیس کی دھرتی
1. اپنے گاؤں کہیت کھتی باڑی وغیرہ موضوع پر چھوٹے بیانیے سن کر اور پڑھ کرسمجھنے کی صلاحیت
2. پسندیدہ موضوع پر چھوٹے بیانیے تیار کرکے پیش کرنے کی
دل لگائیں
2. محل و موقع کے مطابق چوٹی چوٹی گفتگو تیار کرکے پیش کرنے کی صلاحیت