مہندی لگا کے رکھنا
1. نظم کو مختلف طرزوں میں پیش کرنے کی صلاحیت
2. نظم کا مطلب اپنے الفاظ میں پیش کرنےکی صلاحیت
3. ہم وزن الفاظ کی مدد سے موزوں مصرعے تیار کرنے کی صلاحیت
4. مماثل نظمیں جمع کرکے پیش کرنے کی صلاحیت
خاموش کیوں ہے؟
1. جانے پہچانے ماحول سےمتعلّقہ رپورٹ پیش کرنے کی صلاحیت
2. پسندیدہ موضوع سے متعلّقہ گفتگو تیارکرکے پیش کرنے کی صلاحیت